

Loading content...
اشتہا کی تکمیل میں لذت حاصل ہوتی ہے اور لذت اشتہا کی تسکین کا نام ہے لفظ تسکین ہمیشہ لذت کے ساتھ آتا ہے اور خواہشات کی تسکین وتکمیل سے مسرت حاصل ہوتی ہے اور اس کی تسکین وتکمیل کو تشفی کہتے ہیں اسی لیے لفظ تشفی ہمیشہ خواہشات کے ساتھ آتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار