

Loading content...
ان کے علاوہ انسان میں اپنے انسانی لذات بھی ہیں کیونکہ یہ نباتات وحیوان کے صفات کا حامل بھی ہے اس لیے اسے ضروریات ثلاثہ لاحق ہیں نباتات کی ضروریات کا نام ہے احتیاج (ضرورت) یعنی غذا اور ماحول آب وہوا وغیرہ ضروریات نباتات ہیں اور یہ دائرۂ احتیاج میں آتے ہیں اسی طرح انسان میں یہ احتیاج بھی ہے پھر حیوانات ہیں تو حیوانات کی ضروریات کا نام ہے اشتہا یعنی بھوک پیاس جنسی خواہشات وغیرہ تو انسان میں احتیاج کے ساتھ اشتہا بھی موجود ہے پھر انسان ہے تو انسانی ضروریات کا نام ہے خواہش
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار