

Loading content...
انسان بنیادی طور پر جمادات ونباتو حیوانات کے صفات کا مجموعہ ہے اور ان کے صفات انسان میں موجود ہیں جمادات کی طرح حامل العباد اربعہ ہے طول وعرض وعمق وزمان کا حامل ہے نباتات کی طرح پنپ نشوونما واحتیاج کا حامل ہے حیوانات کی طرح حرکت وارادہ واشتہا کا حامل ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار