

Loading content...
دوستو آپ گزشتہ اوراق میں دیکھ چکے ہیں کہ انسان بحیثیت جماعت کے تین اقسام پر مبنی ہے اور بحیثیت فرد کے بھی تین انسانوں سے مرکب ہے یعنی بدن بھی ایک مکمل انسان ہے نفس بھی ایک مکمل اؐنسان ہے اور روح بھی ایک مکمل انسان ہے جب ہم ایک انسان یعنی فرد بشر کو دیکھتے ہیں تو یہ تین انسان ایک فرد کے ارکان نظر آتے ہیں کہ زید زید نہیں اگر نفس وبدن وروح سے مرکب نہیں یوں سمجھیں زید کی ذات کے تین رکن ہیں بدن نفس وروح کیونکہ یہ تینوں زید سے اضافت پاتے ہیں تو انسان مکمل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار