

Loading content...
کفار و مشرکین مادی انسان ہیں مومنین وصالحین نفسانی وملکوتی انسان ہیں اور انبیاء علیہم السلام روحانی ونورانی انسان ہیں کیونکہ روح کا تعلق عالم امر سے ہے اس لیے انبیاء علیہم السلام کا تعلق بھی عالم امر سے ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار