Loading content...
سوم باقی وہ رذیل لوگ ہیں جو ان مکھیوں کی طرح ہیں جو ہر بدبو کے پیچھے بھاگتی رہتی ہیں اور ہر احمق کی اتباع کرتے ہیں یعنی انسانِ طبعی حیوانوں کی طرح ہے جس کا جی چاہے ہانک لے جائے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار