

Loading content...
دیکھئے پشتِ ارضِ کہن پہ جو نوعِ انسان ماضی حال واستقبال کے دائرہ میں موجود ہے اس کے تین اقسام ہیں جس طرح ایک انسان تین انسانوں (بدن ونفس وروح) پر مبنی ہے ان سے مرکب ہے اسی طرح مکمل نوعِ انسان تین انسانی جماعتوں پر مبنی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار