Loading content...
اپنے اعضاء وجوارح کے استعمال کے ساتھ ساتھ انسانِ طبعی (جسمانی) اعضاء پر بھی تصرف رکھتا ہے اور انسانِ عقلی (روح) اپنے اعضاء وجوارح کے ساتھ ساتھ آلات نفس وبدن کو بھی تصرف میں رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار