

Loading content...
دوستو انسان کا بدن روح ونفس کے مقاصد کے حصول کا ایک ذریعہ ے جو کچھ روح ونفس تک جاتا ہے اس کے ذریعے جاتا ہے اس لئے اسے ظاہری اعضاء وآلات سے نوازا گیا ہے انسانِ نفسی وانسانِ عقلی اپنے اعضاء وجوارح کے ساتھ ساتھ اس کے اعضاء وجوارح بھی استعمال کرتے ہیں ان پر بھی تصرف رکھتے ہیں اس لیے دنیا سے رابطے کیلئے یہ بدن ہی ہوتا ہے یعنی طبعی دنیا کی ترجمانی انسانِ طبعی کرتا ہے انسانِ نفسی اور انسانِ عقلی کا مادی اور طبعی دنیا سے رابطہ رہ نہیں سکتا جب تک انسانِ طبعی اس کی ترجمانی نہ کرے حقیقت یہ ہے کہ جوہر اعلیٰ اپنے سے کم درجے کے جوہر کے آلات کو بھی استعمال وتصرف میں رکھتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار