

Loading content...
بدن کے ادراک کے ذرائع یہی حواس خمسہ وعشرہ ہیں اور جو کچھ ان ذرائع سے یہ حاصل کرتا ہے اس ذخیرہِ معلومات کا نام ہے ادراک جہاں بدن کے جملہ ذرائع محسوسات نہ پہنچ سکیں وہاں خالق کائنات بھی فرما دیتا ہے کہ وما ادرک ماعلیون کہ کسے ادراک حاصل ہے کہ علیون کیا ہے یا ایک اور مقام پہ فرمایا وما ادرک ما لیلة القدر کہ کسے ادراک حاصل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار