

Loading content...
فن کا تعلق عمل سے ہے اور یہ بار بار کی مشق سے حاصل ہوتا ہے یہ جسم کے اعمال کے مسلسل دہرانے سے حسن پذیر ہوکر فن کہلاتا ہے اور یہ عملی علم ہے اور جسم ِانسان اس کا حامل ہوتا ہے گویا یہ انسان طبعی کا کمال عمل ہے اور اس رکن اول انسانِ طبعی کو جو علوم حاصل ہوتے ہیں انہیں علوم طبعی Natural Science نیچرل سائنس کہتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار