

Loading content...
اس کا سادہ سا جواب یہ ہے کہ مہیج داخلی کا نام ہے شہوت یعنی انسان بحیثیت انسان کے نہیں حیوان کے جو چیز طلب کرتا ہے وہ ہی شہوت یہاں عرض کرتا چلوں کہ جو تحریکیں بقائے ذات کیلئے اندر سے اٹھیں وہ شہوات ہوتے ہیں یعنی بھوک پیاس کی خواہش کلام کرنے کی خواہش نیند کی خواہش آرام کی خواہش یہء بقائے ذات کیلئے اٹھنے والی تحریکیں سب شہوات ہیں اور ان کا ایک طرح سے بقائے ذات ہی سے تعلق ہوتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار