

Loading content...
دوستو بدن کا کمال انسان کا کمال نہیں کہا جاتا من حیث الکمال اسے کمال نہیں کہا جا سکتا ورنہ گاماں پہلوان اور عبدالحمید الجندی جیسے بہترین جسم کے مالک لوگ ولی اللہ بلکہ اپنے دور کے نبی ہوتے مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ مکمل جسم تو تھے مکمل انسان نہ تھے کیونکہ وہ صرف جسمانی لحاظ سے قوی ہیکل اور طاقتور جوان تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار