

Loading content...
یہ انسانِ طبعی استکمال کیلئے بھی محتاجِ غیر اللہ ہے یعنی جسم اپنی عروجی شکل میں نہیں آ سکتا جب تک مناسب ماحول نہ ہو سکون نہ ہو غم وآلام سے دوری نہ ہو یعنی ان ضروریات کے دائری میں رہ کر ہی جسم انسان ایک مکمل جسم بنتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار