

Loading content...
یہ تو بیان ہوچکا ہے کہ یہ مجعولاتِ جوہریہ کا تھرڈ کلاس جوہر ہے کیونکہ یہ وجود و استکمال میں محتاجِ غیر ہے بدن کو انسانی شکل تک آتے آتے کتنی محتاجیون کا سامنا ہے یعنی یہ ماں باپ کا بھی متاج ہے اگر وہ نہ ہوں تو انسان پیدا نہ ہو مادے اور میٹریل کا محتاج پھر شکم مادر میں ابتدا سے لے کر آخری شکل تک غذا اور تربیت کا محتاج پھر پیدائش کے بعد غزا لباس حفاظت وغیرہ کا محتاج یعنی اس کی احتیاج اللہ کے علاوہ مخلوق تک پھیلی ہوئی ہے خالق کا تو محتاج ہے ہی مگر غیر اللہ کا بھی محتاجِ محض یہ تو تھا وجود کیلئے اس کا محتاج ہونا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار