

Loading content...
یہ انسان ظاہری آنکھ سے دیکھتا ہے ظاہری زبان سے بولتا ہے ظاہری ومادی کانو ںسے سنتا ہے اس کے جملہ اعضاء وضعی ہیں ان یک علیحدہ علیحدہ تشخیص کی جا سکتی ہے یعنی یہ ناک ہے یہ آنکھ ہے یہ کان ہے یہ زبان ہے وغیرہ وغیرہ اس انسان کے ادراک کے علیحدہ علیحدہ ذرائع ہیں ہر چیز کے ادراک کیلئے ایک علیحدہ عضو ہے اگر انسان کو آنکھ سے محروم کر دیا جائے تو یہ دیکھ نہ سکے گا اگر زبان کاٹ دی جائے تو بول نہ سکے گا۔اس کے اعضاء ایک دوسرے کے متبادل نہیں ہوتے جیسے آنکھ کا کام صرف دیکھنا ہے سننے بولنے سونگھنے وغیرہ کی اس کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار