

Loading content...
جیسا کہ بیان ہوچکا ہے انسان ارکان ثلاثہ کا مرکب ہے اور ہر رکن ایک مکمل انسان ہے پہلا رکن یعنی پہلا انسان ہے جسم جسے انسان طبعی کہا جاتا ہے یہ انسان ظاہری اعضاء و جوارح کا مالک ہوتا ہے اس کا ہر عضو مادی ہے یعنی یہ فزیکل مشینی انسان ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار