

Loading content...
ان کی یہ بات بھی معقول ہے مگر ہمارے لیے یہ مسئلہ ہے کہ ہم روح کے بارے میں مکمل معلومات نہیں رکھتے اور جب ہم دعوتِ ارواح کے عمل سے ارواح کو بلا بھی لیں تو اس موضوع پہ بات کرنا پسند نہیں کرتیں کیونکہ وہ ہر سوال کا جواب اس وقت تک نہیں دیتیں کہ جب تک پیچھے مڑ کر نہ دیکھ لیں یعنی وہ کسی اور ذات سے احکام کی پابند ہوتی ہیں اور وہاں سے جو حکم ملتا ہے اسی کے مطابق جواب دیتی ہیں اس لئے اس موضوع پہ انہیں کچھ بتانے کی اجازت نہیں ہوتیاسی وجہ سے صاحبانِ دعوت ارواح بھی کوئی حتمی بات نہیں کر سکتے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار