

Loading content...
وہ فرماتے تھے کہ اگر ہم ایک ہی روح تسلیم کر لیں تو پھر جزا وسزا کے مراحل میں کوئی معقول طریقہ کار پیش نہیں کر سکتے اس لیے اگر ہم ہر فرد کی ر وح کو علیحدہ مانیں گے تو اس کے کیے کی جزا وسزا کو اسی تک محدود کر سکیں گے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار