

Loading content...
یہ روح آہستہ آہستہ مرکز سے دور ہونے کی وجہ سے کمزور پڑ رہی ہے اعصابی جسمانی غرض ہر طرح سے جکمزور سے کمزور تر ہو رہی ہے اور روحیتی لحاظ سے بعض شاخیں اتنی کمزور پیدا ہوئی ہیں کہ ان کی نسل تک ختم ہوچکی ہے گویا یہ ایک ہی روح ہے جو جناب آدم علیہ السلام کو ملی اور وہی عالم امر کی پیدا کردہ ہے کیونکہ عالم امر زاتِ حق کا ایک برقیاتی سمندر ہے اور قربِ ذات کی وجہ سے وہ ہمیشہ منور رہتا ہے اور ہر روح اسی کی پیداکردہ ہے اسی لیے اس کے افعال کو خالق کائنات اپنی طرف منسوب فرماتا ہے کہ ہم ہی ارحام میں تصویر کشی کرتے ہیں یہ جمع کا صیغہ بتا رہا ہے کہ کسی کو وسیلہ بنایا جا رہا ہے یہ ہے انسان کا تخلیقی عمل
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار