

Loading content...
اگرچہ چھ ماہ شکم مادر میں رہنے کے بعد بچے میں خارج سے کوئی روح آتی ہو تو پھر ان چھ مہینوں کے اعمال کی کیا توجیہہ پیش کریں گے کیونکہ ان چھ مہینوں میں وہ فعال چیز کیا ثابت کریں گ جو بچے کو انڈے سے انسانی شکل میں لاتی ہے اور مصنغہ وعلقہ وغیرہ کو بڑھنے پنپنے کے عمل سے گزارتی ہے اور اس مردے کو حصولِ غذا کے طریقے سکھاتی ہے چوسنے کا عمل سکھاتی ہے وہ کون سی قوت ہے جو ایک میاں بیوی میں مسلل رہی ہے اور پھر ایک خاص درجہ حرارت میں مسلسل چارج ہوکر عمل پیرا رہی ہے اور جس نے 24 مثبتے اور 24 منفیے لے کر انڈا بنایا ہے اور اسی سے کری ایٹ Create کر کے انسان تک پہنچی ہے وہ روح نہیں تو کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار