

Loading content...
یہ انڈا ایک تخم کی طرح ہے کیونکہ درخت میں بھی روح بھی نباتی موجود ہوتی ہے اور موجود رہتی ہے تا اینکہ مفسدات خارجی اسے تباہ نہ کردیں جیسے انڈے کو ابالنے کے بعد بچے پیدا نہیں کیے جا سکتے اسی طرح درخت کے بیج کو بوائل کرنے کے بعد درخت پیدا نہیں کیے جا سکتے تو ثابت ہوا فلسفہ ارواح خارجی غیرمنطقی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار