

Loading content...
یہ بھی مسلمہ ہے کہ تقسیم کا عمل بعض چیزوں کو کمزور کرتاہے تو یہی حال بنی آدم کا ہے کہ کبھی میٹرز کے مرد عورتیں تھے دور رسالت مآبؐتک سات فٹ اوسط قد رہا اور اوسط عمر 60 سال رہ گئی اور موجودہ دور میں انسان باقی پانچ ساڑھے پانچ فٹ کا بچ گیا ہے اور اوسط عمر 50 سال سے بھی کم ہے اور جو سو سال زندہ رہے اسے آثار قدیمہ سمجھ کر دیکھا جاتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار