

Loading content...
ہے اور پورے پاکستان میں اس کی لائنیں بچھی ہوئی ہیں ہر گھر روشن ہے منفی اور مثبت تار آخری گھر تک جاتے ہیں اور اسے روشن کرتے ہیں یعنی مبدا اول سے دو تار نکلتے ہیں مثبت اور منفی اور پھر انہیں میں سے تقسیم ہوتے چلےْ گئے اسی طرح روح آدم علیہ السلام مبدۂ اول ہے اس سے مذکر ومؤنث (مثبت اور منفی) جدا ہوئے اور اسی طرح روح برقی انداز میں پوری نسل آدم میں تقسیم ہوگئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار