

Loading content...
کچھ کہنے والے کہتے ہیں کہ شکم مادر میں بچے کی تشکیل ہوتی ہے جسم بنتا ہے ہر چیز مکمل ہو جانے کے بعد اس میں خارج سے ایک روح آتی ہے اور وہ داخل ہو جاتی ہے یہ بات کچھ غیرمنطقی نظر آتی ہے جدید سائنسی فکر صرف اتنا سوچ سکتی ہے کہ روح آدم علیہ السلام سے لے کر موجودہ دور تک مسلسل انتقال پذیر ہے ایک لامتناہی سفر میں محو خرام ہے ہر فرد کی علیحدہ روح کا باہر سے آنا عمل تحلیل میں کہیں بھی مشاہدے اور تجربے سے ملاقات پذیر نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار