

Loading content...
اس کے سبھی اجزاء زندہ اور فعال ہوتے ہیں کیونکہ آج کل تجربات سے ثابت ہو چکا ہے کہ عورتوں کو انجکشن لگا کر حاملہ کیا جا سکتا ہے اور اگر انجکشن میں بھرے ہوئے مادے کو حرارت دی جائے اتنا گرم کیا جائے کہ اس میں موجود جراثیم مر جائیں اور پھر وہی مادہ انجیکٹ کر دیا جائے تو بچہ پیدا نہیں ہو سکتا کیونکہ آگ قاتل حیات ہے یا کسی ایسے ہلکے سے زہر سے ان سپرمز کو مار دیا جائے تو پھر بچہ پید ا نہیں کیا جا سکتا تو ثابت ہوا مادہ منویہ ذی رو ح و ذی حیات ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار