

Loading content...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ مادہ منویہ بھی زی روح وذی حیات ہے یا نہیں؟ تو تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ ہکسلے کا نظریہ غلط نہیں ہے اگرچہ آج کی کلوننگ نے عورت کو مرد سے بے نیاز کردیا ہے مگر پھر بھی اس کی بات یہاں تک درست ہے کہ حیات ہمیشہ حیات ماقبل سے ماخذ ہوتی ہے کیونکہ مادہ منویہ مردہ وبے جان نہیں ہے اس میں موجود جملہ جراثیم زندہ ہیں ذی حیات و ذی روح وذی شعور بھی ہیں لیکن ان کے صفات بالقویٰ نہیں بالفعل ہیں اور ان کا عمل طینتی تعلیم اور فطری ودیعت کا نتیجہ ہے اور
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار