

Loading content...
طاقت کو بحال رکھنا ہے اور ایک مرکزی حصے سے دوبنتے ہیں اور ہر خلیے میں ڈانڈوں جیسی ایک شے پائی جاتی ہے یہ علیحدہ بات ہے کہ کسی کے ڈانڈے لمبے اور کسی کے چھوٹے ہوتے ہیں کسی کے سیدھے اور کسی کے ڈانڈے ٹیڑھے ہوتے ہیں اور ہر خلیہ میں ڈانڈوں کی تعداد 48 ہوتی ہے اور یہ جملہ انواع میں اپنی تعداد کو قائم رکھتے ہیں یعنی انواع کی تبدیلی سے ان کے تعداد بدل سکتی ہے مگر نوع واحد میں ان کی تعداد ایک ہی رہتی ہے انسان میں یہ24ماں کی طرف سے آتے ہیں اور 24باپ کی طرف سے اور انہیں اجسام لونیہ کہا جاتا ہے پھر ہر سادہ لونیہ میں جواہر تخلیق موجود ہوتے ہیں جو خوردبین سے نظر آتے ہیں اور انکی شکل تسبیح کے دانوں جیسی ہوتی ہے پھر مکمل عضویہ میں انکی تعداد ہزار کے برابر ہوتے ہیں یعنی ایک جسم لونیہ میں یہ جواہر تخلیق ہزار کے لگ بھگ ہوتے ہیں اور یہ بھی نصف ماں سے اور نصف باپ سے آتے ہیںاور مادہ لونیہ کی طرح جوڑے کی شکل میں آتے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار