

Loading content...
چھوٹی جماعت شامل ہے تو انسان کی جنس حیوان ہے اور نوع انسان ہے اور جنس اور نوع میں ایک اضافی فرق ہوتا ہے جسے کہتے ہیں ریلیٹوڈفرینس "Relative Difference" کیونکہ نوع میں جنس کے جملہ صفات بھی ہوتے ہیں اور اس کے علاوہ بھی کیونکہ انسان بلندی اور پستی کا نقطہ اعتدال ہے اور جنس الاجناس سے نوع اعلیٰ تک کے درجات کا وسطی مقام ہے درمیانہ جماعت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار