

Loading content...
اسی طرح عورت کا مادہ منویہ کا محتاج ہے ٹسٹ ٹیوب ہے تو بچہ دانی کا کام دے رہی ہے باقی مراحل تو ویسے ہی ہیں جیسے فطری طور پر ہوتے ہیں آجتک بڑے سے بڑا سائنس دان تغزمائی خلیات (Protoplazmic Cell) پروٹوپلازمک سیل پیدا نہیں کرسکا توثابت ہوا انسان تین جوہروں کا مرکب ہے ایک محتاج محض جوہر ہے ایک آدھا محتاج اور آدھا غیر محتاج اور ایک جوہر مکمل غیر محتاج ہے تو ان تین جوہروں کا مرکب ہے انسان یہ بھی حقیقت ہے کہ یہ تینوں جوہر اپنی ذات تک مکمل جوہر ہیں یعنی مکمل انسان ہیں جسم انسان طبعی نفس انسان نفسی روح انسان عقلی ہے اور یہ تین انسان مل کر ایک مرکب انسان بنتے ہیں اور انہی تینوں کا مطالعہ کرنا انتہائی اہم ہے جنس الاجناس Summon Genus سے لیکر نوع سافل Lnfima Species تک کا مطالعہ کرنا اتنا اہم نہیں جتنا اہم اناس ثلاثہ کا مطالعہ ہے۔ایک بڑی جماعت میں اگر چھوٹی جماعت شامل ہو تو بڑی جماعت کو جنس اور چھوٹی جماعت کو نوع کہتے ہیں جیسے حیوان کی بڑی جماعت میں انسان کی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار