

Loading content...
سوال پیدا ہوتا ہے کہ وہ کیا کمی واقع ہوئی ہے کہ ہم کہتے ہیں کہ زید مر گیا ہے وہ تو مکمل موجود ہے تو اس کامکمل موجود ہونا ثابت کررہا ہے کہ جو غائب ہوا ہے وہ اس کا جزو نہ تھا عرض فارق تھا جدا ہوگیا مگر یہ تو مکمل پڑا ہے تو ثابت ہوا کہ یہ بدن ایک مکمل انسان ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار