

Loading content...
پہلا انسان ایک مادی انسان ہے جو مادی جسم کا حامل ہے مجعولات جوہریہ میں اسے تھرڈ کلاس Third Class جوہر کا نمبر دیا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان طبعی یہ انسان کا مادی جسم ہے انسان جب مرتا ہے تو اس کی کوئی مادی چیز کم نہیں ہوتی پورے کا پورا جسم بلا کم و کاست پڑا رہتا ہے یعنی یہ اپنے طور پر مکمل انسان ہے جو ہمارے مابین موجود ہے مگر ہے مردہ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار