

Loading content...
کہنے والے یہی کہتے ہیں کہ نوعی خاصے یہی ہیں جاننا سیکھنا پڑھنا لکھنا معلوم سے نا معلوم تک پہنچنا معروف سے مجہول کو سمجھنا آثار سے مئوثر کا عرفان حاصل کرنا ذات کے بجائے نوع کی فلاح و خیر سوچنا یہ ایک طویل فہرست ہے جس پر ایک علیحدہ کتاب مرتب ہوسکتی ہے یعنی جو بھی تعقل کے ضمن میں آئے وہ خاصئہ نوعی ہے عرض فارق و عرض غیر فارق کی بحث ہمارے موضوع سے خارج ہے اس لئے ترک کرتا ہوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار