

Loading content...
اگر نوعی خاصے انسان سے علیحدہ کرلئے جائیں تو انسان حیوان مطلق ہے گدھے گھوڑے کتے اور خنزیر اور اس میں کوئی فرق نہیں رہتا یہی نوعی خاصے ہی ہیں جو اسے اشرف المخلوقات بناتے ہیں یعنی وہ عقلی امور ہیں کہ جو اسی کا طرہ امتیاز ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار