Loading content...
انسان کچھ کام صاحب عقل ہونے کے ناطے عقل کے ماتحت کرتا ہے یعنی حیوان عاقل ہے تو عقل کے خاصے حیوانیت سے علیحدہ ہیں اور انہی کی وجہ سے انسان حیوانوں سے جدا ہوتا ہے اشرف مانا جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار