

Loading content...
عالم موجود میں جتنی بھی انواع ہیںان میں کچھ جنسی خاصے ہوتے ہیں اور کچھ نوعی خاصے ہوتے ہیں اسی طرح اس نوع انسان میں بھی کچھ جنسی خاصے ہیں کچھ نوعی خاصے ہیں یعنی کچھ لوازمات جنس یعنی حیوانی لوازمات ہیں اور کچھ انسانی لوازمات ہیں یعنی انسان حیوان عاقل ہے تو حیوان اور عاقل ہونے کی وجہ سے کچھ چیزیں اس میں حیوانی ہیں اور کچھ عقلی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار