

Loading content...
جدید مفکرین نے اس فصل ممیز کو عاقلہ کہا ہے یعنی قدیم مفکرین کی رو سے انسان حیوان ناطق ہے اور جدید نظریات کی رو سے انسان حیوان عاقل ہے اور عاقل اور حیوان کے ملنے سے اس کی نوع پیدا ہوتی ہے جسے کہتے ہیں انسان۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار