

Loading content...
کہ انسان تین ارکان کا مرکب ہے ایک زمین پہ چلنے والا یعنی جسم اور نفس ہے اور ایک وہ رکن ہے کہ جسے کوئی نہیں جانتا یعنی روح اور روح کے بارے مین سوال ہوا تو فرمایا و ما اوتیتم من العلم الاقلیلا کہ روح کا علم بہت کم لوگوں کو یا بہت کم عطا ہوا ہے اور وہ علم اتنا کم عطا ہوا ہے کہ ممالایعلمونگویا پھر بھی کوئی نہیں جانتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار