

Loading content...
عجیب بات یہ بھی ہے کہ جب سے انسان نے شعور سنبھالا ہے اسی دن سے یہ کائنات سے زیادہ اپنی ذات پر سوچتا رہا اور اپنے آپ کو دریافت کرنے میں اس صدیوں کی مسافتوں کو طے کرنا پڑا ہے مگر افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ یہ ابھی تک (Self Discovery)اپنے آپ کو دریافت کرنے میں ناکام نظر آتا ہے کیونکہ صدیوں کی محنتوں کے باوجود ابھی تک یہ اپنی ذات کے ایک بٹہ تین کا پانچ فی صد بھی دریافت نہیں کرسکا اور اس ک سامنے ابھی تک یہ سوال باقی ہے کہ یہ خود کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار