Loading content...
یہ بھی معلوم نہیں کہ وہ خود کیا ہے مگر کبھی کبھی یہ خود کو خدا ضرور سمجھ لیتا ہے اور اس کے خدائی دعوے کی طرح یہ بھی اس کا دعویٰ ہے کہ یہی اس کائنات کا مالک ہے اور سب کچھ اسی کیلئے بنا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار