

Loading content...
یہ ہماری زمین ایک فنا بردوش حباب سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتی اور یہ بھی معلوم نہیں کہ کب کوئی بلیک ہول کہیں سے آنکلے اور اسے آن واحد میں فنا کرتا ہوا کہیں اور نکل جائے یہ ایک انتہائی غیر محفوظ کرہ ہے جسے دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے سمندر کی وسعتوں میں کوئی کمزور ساجھینگا تیر رہا ہو اسے ایک پل کا بھی بھروسا نہیں ہوتا کہ کہ کب کوئی مچھلی آئے یا کوئی آبی جانور آئے اور اسے نگل کر اپنی بھوک بھی پوری طرح نہ مٹاسکے۔یہ ہے ہماری انتہائی کمزور اور بیت عنکبوت کی طرح ناتواں زمین اور اس کمزور سی زمین کی ایک بٹہ تین1/3حصہ (جو خشکی ہے)پہ رہنے والا انسان خود کو اس کائنات کا مرکز بتاتا ہے یا بزعم خویش سمجھتا ہے اور اسے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار