

Loading content...
اسلام یہ نہیں کہتا کہ دنیا کو تج دو بلکہ اس کا پیغام یہی ہے کہ شواہد کائنات کا مطالعہ کرو سائنس فعل خالق ہے فعل کے عرفان میں فاعل کا عرفان مضمر ہے زر و سیم کے سمندر میں چقماق کی طرح رہنا چاہئے کہ چاہے ہزاروں سال پانی میں رہے مگر اسلام کی حرارت کو پانی سے متاثر نہ ہونے دیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار