

Loading content...
جناب موسیٰ علیہ السلام نے فرمایا تھا کہ زنا نہ کرنا جناب عیسیٰ علیہ السلام نے فرمایا بری نگاہ بھی نہ کرنا کہ یہ بھی زنا کے برابر ہے اور شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم زنا کا خیال بھی نہ کرنا کیونکہ کہ تم شیشے کے مکان میں آگ روشن کروگے تو وہ مکان اگر جل نہ سکے گا تو سیاہ ضرور ہوجائے گا بس اسی طرح زنا کا خیال کرنا نقصان دہ ہے اسی طرح اسلام نے سابقہ شریعتوں سے قدم آگے بڑھایا ہے پابندیاں سخت کردی ہیں احکام کو شدید کردیا ہے رھبانیت تھا ڈر کر راہ فرار اختیار کرنا اسلام نے فرمایا کہ دشمنوں میں رہ کر خود کو محفوظ رکھو یہ انتہائی مشکل کام ہے دنیا کی گونا گوں رنگینیوں میں رہ کر ان سے بے رغبت رہنا کارے دارد۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار