

Loading content...
وہ دین عیسیٰ علیہ السلام ہے گو ہمارے لئے واجب العمل نہیں مگر اپنے زمانے اور دور کے لحاظ سے وہ بھی خدا کا دین حق تھا اسلام نے اسے منسوخ نہیں کیا بلکہء زیادہ سخت کردیا ہے جیسے جناب عیسیٰ علیہ السلام کی عظمت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد سے کم نہیں ہوئی اسی طرح رھبانیت کا تقدس اسلام کے ظہور کے بعد پامال نہیں کیا جاسکتا بلکہ شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو انبیاء ما سلف علیہم السلام کی عظمتوں کو اجاگر کیا ہے اور اسی طرح اسلام نے انبیاء ما سلف کی عظمتوں کو اجاگر کیا ہے اور اسی طرح اسلام نے انبیاء ماسلف کی شریعتوں کو جلا بخشی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار