

Loading content...
ترقی کرنا عیب نہیں ذکر اللہ سے غافل ہونا کفر ہے شادی کرنا عیب نہیں محبوب حقیقی کو بھول جانا کفر ہے دنیاداری اور امور سلطنت سنبھالنا عیب نہیں اپنے مالک کو فراموش کرنا کفر ہے جہاں تک رھبانیت کا تعلق ہے تو اسے معیوب نہیں سمجھنا چاہئے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار