

Loading content...
جنگل میں بیٹھ کر جو کھانا یا درختوں کے پتے کھانا انتہائی آسان ہے مدائن کا گورنر بن کر جوکھانا انتہائی مشکل ہے پہاڑوں اور گھاٹیوں میں رہ کر کھدر کا پھٹا ہوا لباس پہننا آسان ہے پورے عرب کی سلطنت کے تخت پہ بیٹھ کر کھدر پہننا بوسیدہ لباس پہننا مشکل ہے خود کو مسجد میں پابند کرکے اللہ اللہ کرنا انتہائی آسان ہے لیبارٹری میں ہاتھ تجربات میں مصروف ہوں اور دل میں ذکر الہی ہو یہ بات مشکل ہے اپنی کوٹھی کار بینک بیلنس کیلئے دن رات محنت کرنا انتہائی آسان ہے دوسروں کو غلامی سے نجات دلانے کیلئے محنت کرنا انتہائی مشکل ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار