

Loading content...
علیحدہ رہنا ابنائے دنیا کی محفلوں میں رہ کر انہی لوگوں کے ساتھ تعلقات رکھنا اپنی سفید پوشی قائم رکھنا دنیا داری بھگتانا انہی کے ساتھ گھل مل کر رہتے ہوئے دین بچانا انتہائی مشکل ہے کیونکہ صحرا میں بیٹھ کر کپڑے نہ بھیگنے دینا انتہائی آسان ہے مزاتو یہ ہے کہ دریا میں غرق رہو لباس بھی تر نہ ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار