

Loading content...
رھبانیت کے جو عام معنی لئے جاتے ہیں یہ تو انتہائی آسان اور سستا کام ہے یعنی نہ اپنی خیر نہ دوسرے کی خیر نہ اپنا گھر نہ دوسرے کا گھاٹ۔ پاگل بن کر برہنہ پھرنا انتہائی آسان ہے چند دن لوگ تالیاں پیٹتے ہیں بچے پتھر وغیرہ مارتے ہیں پھر پاگل ڈکلئیرDeclareکرکے کوئی اس کی کسی بات کا نوٹس نہیں لیتالیکن دنیا کے ساتھ رہ کر اس سے معاشرت رکھتے ہوئے ان سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار