

Loading content...
زہد اس جنگ میں اعتدال پیدا کرکے انسانیت کو حسن عطا کرتا ہے اور ہر چیز کو اپنی بقا پر فدا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے اصولوں پہ فدا ہونے کا درس بھی عطا کرتا ہے اور جملہ انواع کو خوراک کے نقطہ نظر سے دیکھنے کے بجائے ایک حسن کل کے مظاہر کی حیثیت سے پیش کرتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار