

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اسلام کے احکامات میں اولیت دین کو حاصل ہے اور حکم یہی ہے کہ دین وایمان کو سامنے رکھیں اور دین وایمان کو ہر صورت میں محفوظ رکھنا ہے چاہے وہ نکاح سے بچائیں چاہے عزوبت سے اسی کے پیش نظر دونوں طرح کی احادیث سے کتب لبریز ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار